وضو کے فرائض

(1) منہ دھونا
(2) کُہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کا دھونا
(3) سر کا مسح کرنا
(4) ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں کا دھونا
(محمد قادر‘راولپنڈی)

اپنا تبصرہ بھیجیں