لیموں اور دانت

لیموں کے اندر جراثیم کش خصوصیات ہوتی ہیں‘ساتھ ہی یہ مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بناتا ہے لیموں کا رس نکال لیں‘اس میں تھوڑا ساپانی ڈالیں‘اس کے علاوہ باقاعدگی سے اگر لیموں کے چھلکے سے بھی دانت صاف کئے جائیں تو وہ بھی چمک اٹھتے ہیں لیموں کے رس میں تھوڑا سا نمک ملائیں اس مکسچر کو پیلے دانتوں پر لگائیں۔دو منٹ کے بعد دانتوں کو کسی بھی ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے رگڑیں ان دونوں چیزوں کو دو چار منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد سادے پانی سے کلی کر لیں۔ہفتے میں دو مرتبہ اس ٹوٹکے کو آزمائیں پیلے دانت چند دنوں میں سفید ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں