349

شوہر نے اپنی بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

تھانہ روات کے علاقہ میں قتل کا ایک اور واقعہ شوہر نے اپنی بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

بحریہ ٹاؤن کا پورا علاقہ عیاشی کے اڈوں میں بدل گیا ہفتے کی رات بحریہ ہائٹس میں ہونے والی ڈانس پارٹی خون کے رنگوں میں رنگ گئی

زرائع کے مطابق رات گئے فلیٹ میں ڈانس پارٹی کا گندہ اور بے ہودہ شو جاری تھا تمام خواتین و مرد نشے میں دھت ڈانس میں مصروف تھے کہ ایک خاتون کے شوہر کے اچانک پستول کے ساتھ انٹری دے ماری اپنی زوجہ کو بے ہودہ ڈانس اور نشے کی حالت میں دیکھ کر شرم ناک ہو گیا اور غصے میں آن کر اپنی بیوی پر فائرنگ کر دی جسکی وجہ سے خاتون موقع پر ہلاک ہو گئی
متعلقہ تھانہ کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ پارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال شفٹ کر دیا اور ایف ائی آر درج کر کے قاتل شوہر کی تلاش شروع کر دی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں