زندگی

اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے!آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں۔ وقت پہ قدر کرنا سیکھیں کیونکہ کھونے کے بعد پانا مشکل ہوتا ہے۔ (محمد عدیل‘روات)

اپنا تبصرہ بھیجیں