راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سی پی او راولپنڈی کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے سلسلہ میں مندرہ پولیس نے ایس ایچ او تھانہ مندرہ کی نگرانی میں محمد سرفراز ولد محمد اسحاق سکنہ بھاٹہ کو ایک کاروائی کے دوران گرفتار کر کے اس سے 1600 گرام چرس درامد کر کے مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی