دیسی مُرغی کے فوائد

دیسی مُرغی کا گوشت پیٹ کے درد کیلئے مُفید ہے اس سے قوت حافظہ بھی بڑھتی ہے آج کل مجرمانہ ذہن کے لوگ چھوٹی فارمی مُرغیوں اور فارمی مُرغی کے انڈوں کو رنگ لگا کردیسی کی طرح بنا دیتے ہیں ویسی مُرغی کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ اُس کا پیٹ قدرے پٹلا ہو تا ہے اور وزن بھی بہت زیادہ نہیں ہوتا۔(زریاب ظہیر‘سردار مارکیٹ)

اپنا تبصرہ بھیجیں