دل کی دھڑکن

دل کی درکن میں بھی ترتیبی بھی آئرن کی کمی کی علامت ہے ہیموگلوبن کی کمی کی وجہ سے دل کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے جس کے نتیجے میں تو دل کی دھڑکن بہت کم ہو جاتی ہے یا تو بہت تیز۔اگر آئرن کی کمی شدت اختیار کر جائے تو دل کے فیل ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ (عندلیب اصغر)

اپنا تبصرہ بھیجیں