خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔کمیشن نے آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ کل دوپہر دو بجے سنایا جائے گا۔