جہلم پولیس کی کارروائی آوارہ گردی کرنے والے 09 ملزمان گرفتار کرلئے

تھانہ سٹی اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آوارہ گردی کرنے والے 09 ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان عوامی مقامات پر بغیر کسی معقول وجہ کے مشتبہ سرگرمیوں میں مصروف تھے،