اپنی یاد

تم کسی کا چہرہ بھول سکتے ہو لیکن تُم کسی کے جذبات کی حرارت ادا کی نزاکت اور آواز کی چاشنی کو اپنی یاد سے بلکل نہیں مٹا سکتے۔(طلحہ احمد‘ساگری)

اپنا تبصرہ بھیجیں