رات کو جلدی سونے اور صبح سویرے اٹھنا معمول بنائیں۔رات کو سوتے وقت کسی قسم کی سوچ میں مبتلا نہ ہوں اور پر سکون نیند لیں۔سونے کے لئے ہوادار جگہ کا انتخاب کریں کیونکہ آکسیجن ذہنی سکون کے لئے بہت ضروری ہے صبح سویرے اٹھ کر نماز کے بعد ورزش کریں اور لمبے سانس لیں۔گیمز کھیلنا نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کی ذہنی بساط بڑھانے اور دماغی ورزش کا ایک بہتر ین ذریعہ ہیں اس لئے گیمز ضرور کھیلیں۔تازہ، اچھی اور سادہ غذائیں کھائیں۔(عادل شبیر‘ووات)
150