گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید میں حکمت اور دم ڈالنے والے شخص کو گھر میں فاہرنگ کرکے قتل کردیا گیا قاتل واردات کے دو گھنٹے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا ایس ایچ او ملک نواز کی بروقت حکمت عملی کو سراہا گیا اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی ایس ایچ او موقع پر پنچے اور نعش کو تحصیل ہیڈ کوا ہٹر ہسپتال منتقیل کیا اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکھٹے کیے ایس ایچ او ملک نواز نے بتایا کہ بڑکی جدید میں عبد الحیی کو دن کے وقت اس کے گھر میں فاہرنگ کر کے قتل کردیا گیا معلوم ہوا ہے کہ مقتول عبدالحی حکمت کے ساتھ ساتھ دم بھی ڈالتا تھا اور بڑکی جدید میں اپنی رہاش گاہ کی بالاہی منزل پر بھیٹتا تھا اسکو فاہرنگ کر کے قتل کردیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پنچی اور شواہد وغیرہ اکھٹے کیے قریبی گھروں میں لگے کمیرے وغیرہ کی ریکاڈنگ کو بھی چیک کیا گیا جب مقتول کاملازم اسماعیل جو وردات کے وقت بے ہوش ہونے کا ڈرامہ رچایا اس سے تفتش کی گی تو اس نے بتایا کہ مقتول نے اس کے ساتھ بد فعلی کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری رکھا ہوا تھا اور بلیک میل بھی کرتا تھا میں نے بہت منت سماجت کی کہ مھجے تنگ نہ کرو اور اس گھناونے فعل سے آزاد کرو لیکن وہ بدستور میرے ساتھ جنسی زیادتی کرتا اور بلیک میل کرتا پھر تنگ آکر میں نے آج اسے قتل کیا ایس ایچ اور نے مزید بتایا کہ ملزم نے بتایا کہ عبدلعی کی عورتوں کے ساتھ بھی ناجائز تعلق پال رکھے تھے اس کا کردار انتہاہی گھناؤنا تھا ملزم سے مزید تفتش جاری ہے ایس ایچ او ملک نواز کا قتل کے دو گھنٹے بعد ملزم کی گرفتاری کو شہری حلقوں نے سراہا ہے جن کی بروقت حکمت عملی سے ملزم کی فوری گرفتاری ہوہی
90