گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سوشل میڈیا پر بدعنوانی کی شکایت سامنے آنے پر سی پی او احسن یونس کا نوٹس۔تھانہ گوجر خان میں تعینات دو پولیس اہلکار طاہر الرحمان اور تضارب حسین معطل، تبدیل لائن۔ایس پی صدر کامران حمید کو واقعہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنےکاحکم۔انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی، بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، ملوث پولیس اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
201