227

گناہ

گناہوں کو عربی میں معاصی کہتے ہیں اور معاصی”عصیان“ سے نکلا ہوالفظ ہے جس کی معانی ہیں:”وھو ترک الطاعۃ“یعنی فرمانبرداری نہ کرنا۔ یعنی: ہر وہ کام کرنا جس سے روکا گیاہو اور ہر وہ کام چھوڑ دینا جس کاحکم دیاگیاہو۔
(محمد سلیمان‘کلیام اعوان)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں