گرین بس کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ،موقع پر جاں بحق

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ چوہڑچوک کے قریب گرین بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا ۔ریسکیو نے نعش سول ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دی۔