کہوٹہ کار گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد شدید زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) کہوٹہ پنجاڑ روڈ پر تیز رفتار مہران کار گہری کھائی میں جا گری ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل کر دیا.

کہوٹہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیشہ آیا. کہوٹہ 2 شدید زخمیوں کو راولپنڈی کے ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں