کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مچھلی چوک کہوٹہ کے تاجر آفتاب بکڈپو اور ایم صغیر زرگری ہاوس کی دوکان کے تالے توڑ کر چور قیمتی سامان لے اڑے تفصیلات کے مطابق کہوٹہ میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں سے عوام اور تاجر شدید پریشان مچھلی چوک کہوٹہ کے تاجر آفتاب بکڈپو اور ایم صغیر زرگری ہاوس کی دوکان کے تالے توڑ کر چور قیمتی سامان لے اڑے تا حال نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا جا سکا فرانزک کرائم سین ٹیم جانچ پڑتال کے لئے راولپنڈی سے طلب کر لی گئی۔
165