کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ دو گروپوں میں تصادم دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کہوٹہ کے نواحی علاقہ ہوتھلہ میں پرانی دشمنی کی وجہ سے دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو چچا زاد بھائی حسیب ساجد اور عمیر جاوید زخمی ہو گئے جن کوٹی ایچ کیوکہوٹہ سے ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیاواقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس کہوٹہ موقع پر پہنچ گئی اور ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی جب کہ مزید تفتیش جاری ہے۔
240