کہوٹہ،گھر کی چھت گرنے سے ماں باپ تین بچوں سمیت ملبے تلے دب گئے،1بچی جاں بحق

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کہوٹہ کے علاقہ چاہت محلہ میں رات گئے طوفانی بارش سے مکان کی چھت گر گئی گھر میں بچوں سمیت سوئی فیملی ملبے تلے دب گئی ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئیں ملبے تلے دبی ایک بچی جاں بحق ہو گئی دیگر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ،دوسری جانب مون سون بارش نے ہر طرف تباہی پھیر کئی جگہوں پر دیواریں گر گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں