کھانا کھانے سے پہلے بسم اللہ شریف پڑھنا سنت ہے۔حضرت سیدنا حذیفہؓ روایت کرتے ہیں کہ تاجدار مدینہﷺ کا فرمان عالیشان ہے کہ جس کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھی جائے اس کھانے میں شیطان شریک ہوتا ہے۔ (انجم اسلام‘جھمٹ)