کلونجی کا تیل‘جوش سے کرنیم گرم سر پر لگانے سے نزلہ‘زکام اور درددردہو جاتا ہے یہ کھانے سے بدن کی خشکی دور ہو جاتی ہے اسکا تیل بدن پر لگانے سے تل ختم ہو جاتے ہیں پانی میں پسی ہو ئی کلونجی کے غرارے کرنے سے دانت کا درد ور ہو جاتا ہے‘ سرکہ میں ملا کر کھانے سے بلغی ورم رفع ہو جاتا ہے دھونی دینے سے مچھر اور کھٹمل وغیرہ مر جاتے ہیں ایک چٹکی آٹھ دس قطرے خالص شہد کیساتھ ملا کر شہادت کی انگلی سے ہر روز صبح کے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کرچا ٹنے سے بہت سی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں تیل خارش والی جگہ پر لگانے سے خارش دور آدھا حصہ کا لا نمک ملا کر کھانے سے پیٹ کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے کلونجی کا تیل اور تل ملا کر کان میں ڈالنے سے کان کا درد دور ہو جاتا ہے۔(محمد رمضان‘گوجرخان)
