
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلر سیداں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اہم کاروائی تین منشیات فروش گرفتار کلرسیداں پولیس نے ملزم بلال سے 2 کلو 200 گرام چرس، ملزم احتشام سے 1 کلو 400 گرام چرس، ملزم راشد سے 680 گرام چرس برآمد کی،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا