کلرسیداں پولیس کی کاروائی دوکانوں کے تالے توڑ کر چوری کرنے والے 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم01لاکھ روپے، 05موبائل فونز 06پیکٹ سگریٹ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدگرفتار ملزمان میں شاہ فیصل اور علم خان شامل ہیں، ملزمان رات کو دوکانوں کے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرتے تھے
118