336

کلرسیداں لین دین کے تنازعہ پر نوجوان قتل

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ کلرسیداں کے علاقہ چوکپنڈوری کے نواحی گاؤں گرمالی کا رہائشی جمال مہیرہ سنگال سٹاپ پر قتلَ زرائع کے مطابق چند دن پہلے گف سنگال اور ہھکڑال کے گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا

اسی کے شاخسانہ میں اج میں پھر جھگڑا ہوا اسکے بعد ایک یا پونے گھنٹے بعد مہیرا سنگال سٹاپ پر جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق ہو گیا اطلاع ہے کہ دو افراد کو وہاں پر موجود لوگوں نے پکڑا لیا اور حوالہ پولیس کر دیا گیا.

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں