تھانہ کلرسیداں پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار.ملزم قمر رضا سے 30 بوتل شراب برآمد کر لی گئی ،شراب ڈیلر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کلر سیداں اور ان کی ٹیم نے کی، شراب سپلائرز اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔پولیس تھانہ کلرسیداں
376