کرنٹ لگنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا 150

کرنٹ لگنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

روات کلرسیداں روڈ مانکیالہ اوورہیڈ برج کے قریب کیبل کی نئی تار لگاتے ہوئے نوجوان کرنٹ لگنے سے کھمبے سے گر گیا زرائع کے مطابق مزکورہ نوجوان کو فی الفور طبی امداد کے لیے

بزریعہ 1122راولپنڈی تحصیل ہیڈ کوارٹر سپتال پہنچا گیا لیکن متوفی جانبحر نہ ہوسکا متوفی پنڈوڑیاں کارہائشی بتایا جاتا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں