140

کار پاک کر نا

گیراج میں کار پارک کر نا بھی ایک فن ہے اکثر کار کے دیوار سے ٹکرانے یا غلط جگہ پارک کرنے کا خدشہ ہوتا ہے اس سے بچنے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ آپ جس جگہ کار کھڑی کرتے ہیں وہاں چھت سے دھا گاباندھ کر گیند لٹکا دیں اب جب بھی آپ مقررہ جگہ پر کرلے کر آئیں گے تو گیند اس سے ٹکرائے گی تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ نے کار درست جگہ پارک کی ہے۔ (کنزہ خاور

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں