چونترہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ چونترہ کے علاقہ سروبہ پل کے قریب 2نامعلوم ڈاکوؤں کی لوٹ مار،گن پوائنٹ پر 03 شہریوں سے نقدی موبائل فون چھین لیے،
ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے شہری خالدمحمود سے20ہزار،محمد عثمان سے8سو،ساجد سلیم سے موبائل ،شناختی کارڈ،ڈرائیونگ لائسنس اور 12سو روپے چھین لئے۔
