کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)دوران خریداری نامعلوم جیب تراش نے ایک شخص کو قیمتی موبائل فون سے محروم کر دیا۔زاہد محمود ولد محمد اسلم سکنہ کنوہا نے پولیس کو بیان دیا کہ گزشتہ روز کلر سیداں شہر میں خریداری میں مصروف تھا جبکہ میں نے موبائل فون اپنی جیب میں ڈال رکھا تھا جسے نامعلوم ملزم نے رش کے دوران ہاتھ کی صفائی دیکھاتے ہوئے میری جیب سے موبائل فون چور کر لیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی
137