کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان گزشتہ روز ساگری آئے جہاں انہوں نے معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی۔سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی،سابق ضلعی نائب ناظم محمد افصل کھوکھر،جمیل احمد ہاشمی و دیگر بھی موجود تھے۔
296