73

پی ڈبلیو ڈی اور بحریہ ٹاؤن میں 4 ریستوران سیل

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریستوران اور کیفے سیل ۔تفصیلات کے مطا بق اسلام آباد کے علاقہ پی ڈبلیو ڈی اور بحریہ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر رورل اور نیشنل کمانڈ کنٹرول سسٹم ٹیم نے 4 ریستوران اور کیفے کو سیل کر دیا ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں