پیغام اقبالؒ

بکھری امت کو ملا دیا تُو نے کیسے
تیرے احسان مسلماں کو میں کیسے بتاؤں
تیرے اشعار میں نوجواں کے لیے نصیحت ہے چھپی
کاش اس قوم کو ان باتوں پر چلتا ہوا پاؤں

اپنا تبصرہ بھیجیں