86

پہیلیاں

1۔ جس نے بھی وہ ساز بجایا
خود نہ سنادوسروں کو سنایا
جواب:خراٹے
2۔ سب کیساتھ وہ چلتا جائے
کوئی پکڑ کر اسے دکھائے
جواب:سایہ
3۔ہری ہری پانی میں گھولی
لال بنی جب مٹھی کھولی
جواب:مہندی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں