1۔ ایک سینگ کی ایسی گائے
جتنا ڈالو‘ اتنا ہی کھائے
کھاتے کھاتے گانا گائے
پیٹ نہیں اس کا بھر پائے
جواب: چکی
2۔ لاتیں کھائے بھاگی جائے
بھاگی جائے، دوڑی آئے
چلتی ہے بس لاتیں کھاکر
ڈنڈوں سے کب چلنے پائے
جواب:سائیکل (تانیہ عابد‘بیول)

1۔ ایک سینگ کی ایسی گائے
جتنا ڈالو‘ اتنا ہی کھائے
کھاتے کھاتے گانا گائے
پیٹ نہیں اس کا بھر پائے
جواب: چکی
2۔ لاتیں کھائے بھاگی جائے
بھاگی جائے، دوڑی آئے
چلتی ہے بس لاتیں کھاکر
ڈنڈوں سے کب چلنے پائے
جواب:سائیکل (تانیہ عابد‘بیول)