30

پہیلیاں

٭جانے کس شے کا ہے سایا
بادل سا بن کر لہرایا
اڑتا جائے، اڑتا جائے
طرح طرح کی شکل بنائے
پکڑو تو وہ ہاتھ نہ آئے
جواب: دود (دھواں)
ایک گھوڑا ایسا جس کی چھ ٹانگیں دو سم
اور تماشا ایسا دیکھا پیٹھ کے اوپردم
جواب:ترازو (حنا جاوید‘دکھالی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں