126

پوٹھواری شعرخوان چوہدری اکرم گجرکی برسی کی تقر یب کل منعقد ہوگی

{jcomments on}روات (پنڈی پوسٹ نیوز)پروفیسر موسیقی فخرے پوٹھوار چوہدری اکرم گجر ( مرحوم ) کی15 ویں برسی بمقام منکیالہ میں انکے بیٹے چوہدری احتشام گجر کی زیر سرپرستی مورخہ 15 مئی 2015 منعقد کی جارہی ہے جس میں دور دور سے چوہدری اکرم گجر ( مرحوم )کے چاہنے والے شرکت کریں گے خطہء پوٹھوار کے نامور شعراء کرام شرکت کریں آخر میں نامور شاعر ذبیر قریشی اور ازرم بھٹی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں