192

پولیس کا جسم فروشی کےاڈہ پرچھاپہ ایک خاتون‘ نوجوان گرفتار

 

محمد مستقیم
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے ڈڈیال
ڈڈیال پولیس کا جسم فروشی کے اڈہ پر چھاپہ ایک خاتون سمیت نوجوان گرفتار حدود آرڈنیس کے تحت مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈڈیال پولیس اے ایس آئی عمار ڈار کا ہمراہ نفری اظہر حمید، زبیر احمد، ناضم حسین اور ربنواز کے ساتھ جسم فروشی کے آڈہ پر چھاپہ موقع پر زرقا سجاد کے ہمراہ جمیل ولد طفیل ساکنہ کھوئی رٹہ کو موقع پر گرفتار کرکے حدود آڑڈنیس کے تحت مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی تفصیلا ت کے مطا بق ڈڈیال پولیس کا جسم فروشی کے اڈہ پر چھاپہ ایک خاتون سمیت نوجوان گرفتار حدود آرڈنیس کے تحت مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈڈیال پولیس اے ایس آئی عمار ڈار کا ہمراہ نفری اظہر حمید، زبیر احمد، ناضم حسین اور ربنواز کے ساتھ جسم فروشی کے آڈہ پر چھاپہ موقع پر زرقا سجاد کے ہمراہ جمیل ولد طفیل ساکنہ کھوئی رٹہ کو موقع پر گرفتار کرکے حدود آڑڈنیس کے تحت مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی
غیر قانونی کنکشن اور بقایا جات کے خلاف محکمہ برقیات ان ایکشن
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے ڈڈیال
غیر قانونی کنکشن اور بقایا جات کے خلاف محکمہ برقیات ان ایکشن متحد کنکشن منقطع صارفین کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے برقت بقایا جات جمع کروائیں ایس ڈی او برقیات عبدالرحمن کی میڈیا کے زریعے صارفین کو ہدایات تفصیلات کے مطابق ڈڈیال محکمہ برقیات نے غیر قانونی کنکشن اور بقیات جات کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ایس ڈی او برقیات عبدالرحمن نے بتایا کہ بقیایات جات وصولی مہم کے دوران متحد کنکشن کاٹ دیئے گے ہیں انہوں نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے بروقت بجلی کے بقایا جات جمع کروائے جائیں تاکہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ سے بچا جاسکے انہوں نے کہا بجلی کا کم سے کم استعمال کریں شام کے وقت غیر ضروری استعمال سے پرہیز کریں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں