لاہور(پنڈی پوسٹ)پنجاب بھر کے 9 ڈویژن کے کالجز میں 3 ہزار انٹرن اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف کالجز پنجاب نے ڈائریکٹر کالجز کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں رواں سال ہی بھرتیاں کرنے کی ہدیت کی گئی ہے۔پنجاب میں 33 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری رپورٹس کے مطابق راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ڈی جی خان اور ملتان بھی اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے 33 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دی تھی۔
143