پاکستان کی نیپال کے خلاف شاندار کامیابی، پوری ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیپال کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو صرف 72 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔
گرین شرٹس کے بولرز نے ابتدا ہی سے نیپالی بیٹنگ لائن پر دباؤ برقرار رکھا اور کسی بھی بلے باز کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ پاکستانی شاہینوں کی عمدہ لائن، لینتھ اور جارحانہ بولنگ کے سامنے نیپال کی پوری ٹیم بے بس دکھائی دی۔
پاکستانی بولرز کی اس شاندار کارکردگی نے کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے اور قومی ٹیم کی صلاحیتوں کا ایک مرتبہ پھر بھرپور اظہار کیا

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.