51

پاؤں میں درد کاعلاج


اگر آپ کے پاؤں میں درد ہے تو ٹینس کی گیند زمین پر رکھیں اپنے جوتے اتاریں اور پاؤں کو گیند پر رکھ کر اسے کھمانا شروع کر دیں اس عمل سے آپ کے پاؤں کو سکون ملے گا اور درد میں کمی واقع ہو گی۔ (حمزہ ناصر‘سرصوبہ شاہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں