ٹورازم ہائی وے پر خوفناک حادثہ، کیری ڈبہ اور بائیک میں تصادم، متعدد زخمی

ٹورازم ہائی وے پہ حادثہ ،میرا مٹور گرڈ اسٹیشن کے پاس کیری ڈبے اور بائیک کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی میں خواتین اور بچے بھی بتائے جارہے ہیں