410

ٹریفک وارڈن کو شہروزگاڑی نے کچل دیا،ہسپتال منتقل

راولپنڈی ,ائیر پورٹ روڈ پر شہزور گاڑی نے ڈیوٹی پر معمور ٹریفک وارڈن کو کچل دیا ۔ٹریفک وارڈن شفقات شدید زخمی حالت میں بے نظیر بھٹو اسپتال منتقل کردیا گیا، بے نظیر بھٹو اسپتال سے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ٹریفک وارڈن کو
سر پر شدید چوٹیں لگیں ۔ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ۔زخمی ٹریفک وارڈن کا تعلق گوجرخان سے بتایا جارہا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں