مقبول ترین کارٹون نا م اینڈ جیری کو تخلیق کیا گیا یہ کارٹوں سیر یز ایک پالتو بلی نام اور چوہے جیری کے گرد گھومتی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے کو تنگ کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں بلی اورچوہے کی اس مزاحیہ کہانی کو ہدایت کارولیم ڈینبی اور جوزف بربیرانے تیار کیا پہلی قسط کا نام پلس کیٹس دایوٹ تھا۔ (محمد کامران ظہور‘مانکیالہ)