وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایم ایس ڈی ایچ کیو جہلم کو عہدے ہے ہٹا دیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے
جہلم ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بدانتظامی پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا جبکہ
ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کے ایم ایس اور عملے کو سخت وارننگ  بھی جاری کردی