راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز)نشے میں دھت 20 اور 25 سال کے دو نوجوانوں نے تیز زفتار گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی ،جو بے قابو ہو کر الٹ گئی،دونوں کو گاڑی کی باڈی کاٹ کر باہر نکالا گیا،دونوں کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور ٹانگیں بازو ٹوٹ گئے،واقعہ آج صبح 5.30 بجے مری روڈ فیض آباد پل کے نیچے پیش آیا
118