82

ناکامی اور غلطی

٭ناکامی کا منہ اکثر اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے اللہ کے اصول توڑ دیتے ہیں
٭جب غلطی ثابت ہو جاتی ہے عقلمند تسلیم کر لیتا ہے جبکہ جاہل ضد پر اڑ جاتا ہے۔
(محمد سمیع‘سرصوبہ شاہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں