کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں رمیشاء جاوید اعوان کے پٹرول پمپس پر چھاپے ،ناپ تول میں کمی پر جرمانے کیے ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کلرسیداں اور چوک پنڈوڑی کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کر کے فیول کا ناپ تول چیک کیا ۔ناپ تول میں کمی ہونے پر دس ہزار جرمانہ عائدکیا۔
206