مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مندرہ پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار،ملزم متاثرہ لڑکی کا پھوپھا ہے، مندرہ پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا،زیر حراست شخص میری بیٹی سے زیادتی کرتا رہا، مدعی،متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی صدر ،خواتین یا بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، ایس پی صدر انعم شیر