113

مندرہ،گھاس کاٹتی خاتون گولی لگنے سے جاں بحق

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)رفیق نامی شخص نے بتایا کہ عذرا بی بی سکناۓ تھرجیال سڑک کے کنارے گھاس کاٹ رہی تھی کہ کسی نامعلوم شخص نے اسے گولی مار دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، خاتون کی عمر 50 سال ہے اور اس کے 4 بچے ہیں، ایس ایچ او مندرہ اور ہیو عملہ موقع پر موجود ہے، پی ایف ایس اے ٹیم کو اطلاع دی گئی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں