241

مندرہ،ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

مندرہ کے علاقہ ساہنگ میں ٹریکٹر ڈرائیوڑ ٹریکٹر الٹنے سے جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق گوجرخان مندرہ کے علاقہ چکوال روڈ پر واقع گاؤں ساہنگ میں چوہدری امیر افضل نامی ڈرائیور ٹریکٹر الٹنے سے نیچے دب کر جان کی بازی ہا ر گیا اطلاع ملنے پر بڑی تعداد میں مقامی لوگ جمع ہو گئے اور ڈرائیور کو ٹریکٹر تلے سے نکالا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں